مرزا فرحت اللہ بیگ، رشید احمد صدیقی، شاہد احمد دہلوی، ذاکر علی خاں کس صنف سے تعلق رکھتے ہیں؟
A). ڈرامہ نگاری
B). خاکہ نگاری
C). افسانہ نگاری
D). ناول نگاری
اردو ادب کا پہلا تنقید نگار کون ہے؟
A). قلیم الدین احمد
B). مولانا الطاف حسین حالی
C). احمد ندیم قاسمی
D). مولانا محمد حسین آزاد
خطوط نگاری کا آغاز اردو نثر میں کس نے کیا؟ A). اکبر الٰہ آبادی B). مرزا غالب C). علامہ اقبال D). سر سید احمد خان
ڈرامہ "اندھیرا اجالا" کس ادیب کا ہے؟ A). یونس جاوید B). حسینہ معین C). احمد یوسف D). امجد اسلام امجد
انشائیے کے موجد کا نام کیا ہے؟ A). ابنِ خلدون B). موثین C). گوئٹے D). موپساں
- Go to the previous page
- 1
- …
- 138
- 139
- 140
- 141
- 142
- 143
- 144
- …
- 251
- Go to the next page